حکومت کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزارتوں اور محکموں سے آئندہ تین سال کیلئے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق سرمایہ کاری بورڈ نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔… Continue 23reading حکومت کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا فیصلہ