سمارٹ فونز کی درآمدات میں 214 فیصد اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کے باعث سمارٹ فونز کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ میں 214 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان ٹیلی کام کی بڑی مارکیٹ ہے اور سال… Continue 23reading سمارٹ فونز کی درآمدات میں 214 فیصد اضافہ











































