یکم جنوری سے بینک اکاؤ نٹ کھولنے پر بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یکم جنوری 2016سے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بائیومیٹرک شناخت لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ایف آئی اے کی تجویز پر اسٹیٹ بینک نے کارروائی کا آغاز کردیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے کو آگاہ کردیاہے۔ ایف آئی اے نیبینک اکاؤنٹس کو بائیومیٹرک شناخت سے… Continue 23reading یکم جنوری سے بینک اکاؤ نٹ کھولنے پر بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار











































