پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان تارکین وطن زرمبادلہ بھجوانے میں دنیاپھرمیں سرفہرست ،امریکی جریدے نے رپور ٹ جاری کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی اشاعت پاکٹ ورلڈ 2016ءکے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانیوں کا شمار بھی ان تارکین وطن میں ہوتا ہے جو اپنے وطن میں سرمایہ بھیجنے کے لحاظ سے سرفہرست سمجھے جاتے ہیں۔ 2013ءکے اعدادوشمار کے مطابق بیرون ممالک سے کما کر اپنے وطن سرمایہ بھیجنے والوں میں بالترتیب بھارت، چین، فلپائن، فرانس، میکسیکو، نائجیریا، مصر، جرمنی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے شہری سرفہرست ہیں۔ سال 2013ءمیں جمع کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق پاکستانی تارکین وطن نے کل 1462.6 کروڑ ڈالر بیرون ممالک سے کما کر اپنے وطن بھیجے۔ دیار غیر سے کما کر بھاری سرمایہ اپنے ممالک بھیجنے والے تارکین وطن کی فہرست میں پاکستان کا نمبر 9واں رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…