لاہور سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا
لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںبدھ کے روزمندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس90.14پوائنٹس کی کمی اضافہ کے ساتھ6172.09 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 114کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔13کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،19کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ82کمپنیوں کے حصص میںاستحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل19 لاکھ17 ہزار540حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میںمندی کا رجحان رہا











































