اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

datetime 9  جولائی  2015

مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

اسلام آباد (این این آئی ( سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے اور مقررہ مدت میں لائنسسوں کی تجدید نہ کروانے پر ایک سو غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں (NGOs) کے لائسنس منسوخ کر دئیے ہیں ۔ یہ لائسنس کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن42کے رولز نمبر چھ کے تحت منسوخ… Continue 23reading مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 9  جولائی  2015

بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے چوکر پر سات فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کو واپس لینے کیلئے دی گئی مہلت ختم ہونے پر آج ( جمعہ) سے ملک بھر میں گندم کی واشنگ بند کرنے کے اعلان کر دیا ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اگر حکومت نے مطالبہ تسلیم نہ کیا تو دوسرے مرحلے… Continue 23reading بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

ایل ڈی اے کے10 پلاٹ9کروڑ65لاکھ 11ہزارمیں نیلام

datetime 9  جولائی  2015

ایل ڈی اے کے10 پلاٹ9کروڑ65لاکھ 11ہزارمیں نیلام

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کے زیر اہتمام ایل ڈی اے کی مختلفرہائشی سکیموںمیں واقع دس پلاٹ گزشتہ روز مجموعی طور پر9کروڑ65لاکھ11ہزار روپے میں نیلام کر دئیے گئے ۔ سب سے زیادہ بولی سبزہ زار سکیم میں واقع45مر بع میٹرکے کمرشل پلاٹ نمبر240-A (کارنر) بلاک جی کے لئے دی گئی ۔ اس کی ابتدائی قیمت13لاکھ… Continue 23reading ایل ڈی اے کے10 پلاٹ9کروڑ65لاکھ 11ہزارمیں نیلام

معاملہ بگڑ گیا،تاجروںکا اعلان

datetime 9  جولائی  2015

معاملہ بگڑ گیا،تاجروںکا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے تاجروں نے وفاقی حکومت کی طرف سے بینکوں سے لین دین پرودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کی شرح کوبھی مستردکردیااورکہاہے کہ یہ مزاکرات ایک ڈھونگ تھے ۔۔آل کراچی تاجراتحاد کے سربراہ عتیق نے کہاہے کہ وفاقی حکومت نے اپنے من پسند تاجروں کوبلاکراجلاس بلایااوراپنی مرضی کافیصلہ سنادیا۔انہوں نے کہاکہ تاجربرادری بینک ٹرانزایکشنز… Continue 23reading معاملہ بگڑ گیا،تاجروںکا اعلان

بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس،مذاکرات کامیاب،نئے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

datetime 9  جولائی  2015

بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس،مذاکرات کامیاب،نئے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت اورتاجروں کے درمیان بینک ٹرانزایکشنز پرودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پرمذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔تاجروں سے مذاکرات کے بعد حکومت نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.6سے کم کرکے 0.3فیصد کردی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینک ٹرانزایکشنز پرودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں مشروط کمی کی ہے ۔ایسے تاجرجو30ستمبرسے پہلے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں… Continue 23reading بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس،مذاکرات کامیاب،نئے فیصلے کا اعلان کردیاگیا

جے ایس بینک نے اوریکل آئی ٹی انفرااسٹرکچر سے کارکردگی میں60 فیصد اضافہ کرلیا

datetime 9  جولائی  2015

جے ایس بینک نے اوریکل آئی ٹی انفرااسٹرکچر سے کارکردگی میں60 فیصد اضافہ کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک)جے ایس بینک لمیٹڈ(JS Bank) نے اوریکل انفرااسٹرکچر کے ذریعے اپنے آئی ٹی پلیٹ فارم کو مربوط کرکے انتظامی اخراجات میں کمی اور آپریشنل کارکردگی میں 60 فیصد اضافہ کیا ہے۔ اوریکل ایگزاڈیٹا ڈیٹابیس مشین کے ذریعے جے ایس بینک اپنے کور بینکنگ سلوشنز کو چلانے کے ساتھ کمرشل بینکنگ، کارپوریٹ بینکنگ اور کریڈٹ… Continue 23reading جے ایس بینک نے اوریکل آئی ٹی انفرااسٹرکچر سے کارکردگی میں60 فیصد اضافہ کرلیا

ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

datetime 9  جولائی  2015

ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)ہواوے ٹیکنالوجیزنے منفرد فیچرزکے حامل اور انتہائی دلکش سمارٹ فون ہواوے وائے5 پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کردیا ۔یہ اسمارٹ فون بہت سی ہائی ٹیک خصوصیات اور ایپلی کیشنز سے مزین ہے۔موبائل آپریٹر زونگ ،ہواوے وائے 5 کی خریداری پرصارف کو 6 ماہ کےلئے مفت 6GB انٹرنیٹ استعمال کرنے کی حیرت انگیز… Continue 23reading ہواوے وائے 5 سمارٹ فون پاکستانی مارکیٹ میں لانچ کردیا گیا

نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

datetime 9  جولائی  2015

نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال 2015-16 میں ملکی برآمدات کا ہدف30 ارب ڈالر رکھے جانے کا امکان ہے نئی تجارتی پالیسی کا اعلان جولائی کے آخر ی ہفتہ میں کیا جا ئے گا، تجارتی پالیسی کے اعلان سے قبل وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے نئی 3سالہ تجارتی پالیسی 2015-18… Continue 23reading نئی تجارتی پالیسی،برآمدات کاہدف30ارب ڈالررکھے جانے کا امکان

2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ

datetime 9  جولائی  2015

2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)مالی سال 2014-15 میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2014-15 میں 15001 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئیں۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کی نسبت کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 9فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ ایس ای سی… Continue 23reading 2014-15ءمیں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں9فیصد اضافہ