جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا، فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ معیار میں بہتری سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ایک بیان میں عبدالوحید نے کہا کہ ہاٹ واٹرپلانٹس سےپھلوں کی شیلف لائف میں اضافہ ہوا ہے، حکومت کے بہتراقدامات سےآم کی برآمد نمایاں طور پر بڑھی ہے ۔رواں سال 6 ہزار 85 ٹن آم یورپ اور 12 ہزار 878 ٹن آم ایران برآمد کیےگئے، بہترپیکیجنگ کےباعث متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں آم کی ریکارڈ قیمت ملی۔عبدالوحید نے کہا کہ پھلوں کی برآمدات میں اضافے کے لیے وزیر اعظم کےدیےگئےروڈ میپ کاتسلسل ضروری ہے۔
مزید پڑھئیے: ذولفقار مرزا کے آصف زرداری کے بارے میں ایسے نازیبا الفاظ جو آپ کو شرمندہ ہونے پر مجبور کر دیں گے

اعجاز خان کے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے متعلق تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…