بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد

datetime 6  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تین ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے فروخت و استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ڈریپ کے مطابق سینٹرل ڈرگ لیب کراچی اور ڈی ٹی ایل پنجاب نے کئی ادویات کو جعلی قرار دیا ہے، جن میں تسکین درد گولی (بیچ )091اور پین نل گولی (بیچ) 01شامل ہیں۔الرٹ میں کہا گیا کہ لیو ہیلتھ کیئر لیب اور حکیم پرانا دواخانہ کراچی نے یہ ادویات غیر قانونی طور پر تیار اور سپلائی کیں، اور ان کے پاس دواسازی کا کوئی لائسنس موجود نہیں تھا۔

اسی طرح، امراض معدہ کے معروف برانڈ ڈوپھالیک سیرپ کا بیچ 251986 بھی جعلی قرار دیا گیا ہے، جعلی ڈوپھالیک سیرپ کیلیبل پر ملٹی نیشنل ایبٹ فارما کینیڈا کا پتہ درج ہے تاہم ڈوپھالیک سیرپ سازہائی نون فارما نیمتاثرہ بیچ سیاظہارلاتعلقی کیا ہے۔ڈریپ کے مطابق جعلی ادویات کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، جبکہ علاج کے نتائج متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ڈریپ نے اپنی ریگولیٹری فورس کو ہدایت کی ہے کہ مارکیٹ میں جعلی ادویات کے سپلائرز کی نشاندہی کریں اور متاثرہ بیچز کو ضبط کیا جائے۔ساتھ ہی، ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل اسٹورز کو بھی فوری اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ عوام کو محفوظ ادویات فراہم کی جا سکیں۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…