ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ایف بی آر نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ڈی ایچ اے اینڈ بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کا بینک اکاﺅنٹٹ منجمد کر کے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی ۔ ذرائع کے مطابق کمپنی کے ذمے 2013ءکے انکم ٹیکس کی مد میں 3کروڑ 10لاکھ روپے واجب الاد ہیں جس کی ادائیگی کے لئے انہیں کئی بار نوٹسز جاری کیے گئے لیکن کوئی جواب نہ آیا جس پر کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ون سید ندیم حسین رضوی نے کارروائی کی ہدایت کی ۔گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر خاور صدیقی ، انسپکٹر سید شبیر رضوی ، مہدی حسن شاہ پر مشتمل ایف بی آر کی ٹیم نے ڈیفنس ایچ بلاک میں قائم پنجاب بینک کی برانچ میں کمپنی کا اکاﺅنٹ منجمد کرکے اکاﺅنٹ سے 70لاکھ 38ہزار روپے کی ریکوری کر لی ۔ ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی اور بیسٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کاروباری شراکت دار ہیں ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…