ایس ایس جی سی کا اوگرا سے گیس نرخ بڑھانے کا مطالبہ
کراچی(نیوز ڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو57 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اوگرا کی سماعت میں ایس ایس جی سی نے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2013سے کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اوگرا کی عوامی سماعت کے… Continue 23reading ایس ایس جی سی کا اوگرا سے گیس نرخ بڑھانے کا مطالبہ











































