دبئی (نیوزڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت اسحاق ڈار نے کی۔ سیکرٹری خزانہ وقار مسعود، چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ بھی شامل تھے۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات پر تحفظات کا اظہار کیا۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے مراعات ضروری ہیں، پرائیویٹائزیشن کے عمل میں خامیاں دور کی جائیں، آئی ایم ایف نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور اصلاحات کا مطالبہ کیا۔ پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو کسان اور ٹیکسٹائل پیکیج پر بریفنگ دی۔ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔ مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو 50کروڑ ڈالر کی اگلی قسط مل جائے گی۔
ٹیکس نیٹ میں اضافے کیلئے مراعات ضروری محصولات میں کمی پر آئی ایم ایف کے تحفظات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بٹرفلائی افیکٹ
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد
-
پاکستان نے پاک بھارت میچ کے لئے اہم شرط رکھ دی، کامران اکمل کا دعویٰ
-
بسنت کے تیسرے رو ز حادثات ،صحافی سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے



















































