آئی ایم ایف کے ڈر سے ٹیکس ڈیٹا میں گھپلے کرنے کا انکشاف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے دبئی میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں ریونیو شارٹ فال پر ممکنہ تحفظات سے بچنے کیلیے ٹیکس ڈیٹامیںگھپلے کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث اکتوبر میں ریونیو گروتھ 22فیصد ہوگئی ہے۔ ”ایکسپریس“ کو دستیاب دستاویز کے مطابق… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ڈر سے ٹیکس ڈیٹا میں گھپلے کرنے کا انکشاف











































