کراچی(نیوزڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں10کروڑ21لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح بھی15ارب ڈالر کی سطح سے گر گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 23اکتوبر کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر19ارب92کروڑ8لاکھ ڈالر سے گھٹ کر19ارب81کروڑ87لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 10 کروڑ 14لاکھ ڈالر کمی سے15ارب1کروڑ97لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 14ارب91 کروڑ83لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7لاکھ ڈالر کمی سے4ارب90کروڑ11لاکھ ڈالر سے گھٹ کر4ارب90 کروڑ4لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں10کروڑ21لاکھ ڈالر کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہیکل سلیمانی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































