سوتی دھاگے کی درآمد پر10 فیصد ڈیوٹی عائد ؛ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3 فیصد برقرار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سوتی دھاگے اورکاٹن کے گرے وپروسیسڈ فیبرکس کی درآمد پر 10 فیصد درآمدی ڈیوٹی عائدکردی ہے جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا جب کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7 نومبر تک 0.3 فیصد رہے گی۔ کمیٹی نے اس کی بھی منظوری دے دی،… Continue 23reading سوتی دھاگے کی درآمد پر10 فیصد ڈیوٹی عائد ؛ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح0.3 فیصد برقرار











































