حکومت نے موبائل فون کالیں مہنگی کردیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال سے موبائل فون کالز مہنگی کر دی ہیں‘ فنانس بل میں 8 فیصد ٹاور ٹو ٹاور شیئرنگ کرنے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں غریب آدمی کو فون کالز بھی مہنگی پڑیں گی۔ موبائل فون کمپنیوں نے خبر رساں ادارے کو بتایا… Continue 23reading حکومت نے موبائل فون کالیں مہنگی کردیں











































