کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے اپنے چار ائیر بس 310 طیارے نیلام کردئیے۔ البراق نامی اسکریپ کمپنی نے قومی ائیر لائن کے چار طیارے تین کروڑ 15لاکھ روپے میں خریدلیے۔فروخت کئے گئے طیارے پچیس سال پرانے تھے ۔نیلامی میں مجموعی طور پر اکیس کمپنیوں نے حصہ لیا۔ نیلام کئے جانے والے طیاروں کے صرف ڈھانچے فروخت کئے گئے ہیں۔بتایا گیاہے کہ پی آئی اے کے مزید تین طیارے ناکارہ ہونے کے بعدنیلامی کے لئے تیار ہیں
پی آئی اے نے اپنے چار ایئربس طیارے نیلام کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کا جدید طیارہ اچانک غائب ہونے کی اطلاعات
-
13سالہ بچی کی زبردستی شادی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے
-
امریکی جج نے پاکستان سمیت 75 ممالک پر امیگریشن ویزا پابندی ختم کردی



















































