جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

تین سال میں 110 ٹیکس چوروں کے نام ای سی ایل میں شامل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے والے بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق گزشتہ تین سال (2013،2014، اور 2015) میں 110 معاشی جرائم کے مرتکب ہونے والوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جاچکے ہیں ای سی ایل میں ڈالے جانے والے نام پچاس ملین روپے سے زیادہ ٹیکس چوری کرنے والے ہیں اور ان کے مکمل ادائیگی کے بعد نام ای سی ایل سے نکالا جائے گا ۔ ایف بی آر نے اپنے آر ٹی او کو ہدایت جاری کی ہے کہ ٹیکس چوری کے کیسز کی مکمل پیروی کی جائے اور محکمہ داخلہ سے باہر رابطہ رکھا جائے پاکستان کو معاشی طورپر نقصان پہنچانے والے پانونی پکڑ سے نہ بچ سکیں اور ان سے ٹیکس چوری وصولی یقینی بنائی جائے ایف بی آر نے مزید کہا کہ محکمہ داخلہ کے قانونی چوروں کا نام ای سی ایل سے خارج نہ کیاجائے اور محکمہ داخلہ سے باہم رابطہ رکھا جائے اور قانونی تقاضے پورے کئے جائیں ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…