اسلام آباد(نیوزڈیسک) نیپرا نے ستمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 2 روپے 88 پیسے کم کردی ہے۔ڈیلی قدرت میڈیا کے مطابق تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیپرا نے ستمبر کے ماہ کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔ فیصے کا اطلاق 300 سے زائد یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرا نے ستمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 2 روپے 88 پیسے کم کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
سرکاری حج سکیم میں صرف ساڑھے 18ہزار نشستیں باقی رہ گئیں



















































