ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 2فیصد کمی
کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی کارکردگی کافی بہتر جار ہی تھی ،مگر چند دنوں کے دوران ڈالر کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے،جس کے بعدڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر2فیصد سے زائدکم ہوئی ہے۔25 اگست کو اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 104 روپے 80 پر فروخت ہواجبکہ اسی… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 2فیصد کمی











































