ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

datetime 3  جولائی  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 685… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

datetime 3  جولائی  2025

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

کراچی(این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری ہوگئی، اسٹیٹ بینک کے ذخائر فنڈ کے مقررہ 14 ارب ڈالر ہدف سے زائد ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2025 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ 14.51 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

datetime 3  جولائی  2025

مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔مالی سال کے اختتام 30 جون 2025… Continue 23reading مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 3  جولائی  2025

پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکس اقدامات کے تحت اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نظرثانی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، سیلز ٹیکس اور نیو انرجی وہیکل لیوی شامل ہے، البتہ ایڈوانس انکم… Continue 23reading پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

مشہور کار کمپنی نے اپنی گا ڑیوں کی قیمتوں میں 7 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  جولائی  2025

مشہور کار کمپنی نے اپنی گا ڑیوں کی قیمتوں میں 7 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)لکی موٹر کارپوریشن نے وفاقی بجٹ میں متعارف کروائے گئے نئے ٹیکسز کے بعد اپنی کیا برانڈ کی گاڑیوں کی قیمتوں میں 7 لاکھ روپے تک اضافہ کرنے کر دیا جس کا اطلاق بھی کر دیا گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی نئی انرجی وہیکل لیوی یکم جولائی 2025… Continue 23reading مشہور کار کمپنی نے اپنی گا ڑیوں کی قیمتوں میں 7 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا

بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار، بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

datetime 2  جولائی  2025

بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار، بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

گوجرانوالہ( این این آئی)بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار ہونے پر بیٹے نے خودکشی کر لی۔نواحی علاقہ ونیہ والا میں 3 ماہ کے 38 ہزار روپے بل کی عدم ادائیگی کے باعث بجلی میٹر کٹ گیا تھا، ہمسائیوں سے بجلی لینے پر گیپکو نے انور پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرواکر گرفتار… Continue 23reading بجلی بل کی عدم ادائیگی پر باپ گرفتار، بیٹے نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں بڑا اضافہ ہوگیا

datetime 2  جولائی  2025

دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں بڑا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے کمرشل بینکوں نے دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا۔اپنے بینک کے علاوہ دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر اب 23 روپے 44 پیسے سے 25 روپے کے چارجز دینے ہوں گے، یکم جولائی سے اے… Continue 23reading دوسرے بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر چارجز میں بڑا اضافہ ہوگیا

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی

datetime 2  جولائی  2025

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی

لاہور ( این این آئی)حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی۔محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کی… Continue 23reading حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی

حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

datetime 2  جولائی  2025

حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

لاہور( این این آئی)حکومت نے ملک بھر کے تمام پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان بنالیا تاہم پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اسے مشکل ہدف قرار دیا ہے ،ابتدائی طور پر کراچی میں ایک پیٹرول پمپ تیار ہوگیا جومکمل طور پر ڈیجیٹل سسٹم پر چلایا جارہا ہے۔آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سینئر… Continue 23reading حکومت کا ملک بھر کے پیٹرول پمپس کو ڈیجیٹل کرنے کا پلان

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 1,944