آئی فون سستا ہوگیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے استعمال شدہ اور تجدید شدہ (ریفربشڈ) موبائل فونز کی کسٹم ویلیوز میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق بالخصوص ایپل آئی فون 14 پلس کے مختلف ماڈلز پر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، 128 جی بی آئی فون 14 پلس کی کسٹم… Continue 23reading آئی فون سستا ہوگیا