منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول کی قلت اور قیمتوں میں استحکام؛ بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خوشخبری سنادی

datetime 12  مارچ‬‮  2026 |

ویانا(این این آئی)بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پیدا ہونے والی تیل کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اپنے ذخیرے سے 40کروڑ بیرل تیل جاری کرنے کی منظوری دیدی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا کہ یہ اقدام ایجنسی کی تاریخ میں تیل کے ہنگامی ذخائر کی سب سے بڑی ریلیز ہے اور اس کے لیے تمام 32 رکن ممالک نے اتفاق رائے سے ووٹ دیا۔فاتح بیرول نے کہا کہ موجودہ عالمی تیل کی منڈی کو جس پیمانے کے چیلنجز کا سامنا ہے اس کی مثال نہیں ملتی اور اس اقدام سے بازار میں فوری رسد کی صورتحال بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔آئی ای اے کے مطابق یہ ہنگامی تیل ہر رکن ملک کے قومی حالات کے مطابق مقررہ وقت پر دستیاب ہوگا تاکہ منڈی میں استحکام آئے۔یہ چھٹی مرتبہ ہے کہ آئی ای اے نے اپنے ہنگامی ذخائر کو مربوط طور پر جاری کرنے کی منظوری دی ہے اس سے قبل یہ اقدام 1991، 2005، 2011 اور 2022 میں دو مرتبہ کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…