پنجاب حکومت کا 2025-26میں11نئی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26کے دوران 11نئی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں ضمنی ترقیاتی پروگرام کے تحت شامل کیا جائے گا، ابتدائی تخمینے کے مطابق ان سکیموں پر 8سے 10ارب روپے تک لاگت آئے گی۔حکومت نے ان منصوبوں کے لیے رواں مالی سال کے دوران ہی فنڈز کی فراہمی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا 2025-26میں11نئی سکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ







































