منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان سول ایوی ایشن سیکٹر سے متعلق مارکیٹ اسٹڈی جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ پاکستان کے سول ایوی ایشن سیکٹر جامع مارکیٹ اسٹڈی میں پاکستان کے فضائی شعبے میں ساختی اصلاحات ناگزیر قرار دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دو دہائیوں میں پاکستان کی فضائی صنعت نے 340 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کیں۔ سالانہ فضائی مسافروں کی تعداد 12.8 ملین سے بڑھ کر 24.3 ملین ہو گئی۔ بین الاقوامی پروازوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ ملکی فضائی سفر جمود کا شکار رہا۔ ادارہ جاتی عدم ہم آہنگی اور پالیسی عدم تسلسل فضائی صنعت کے بڑے چیلنجز ہیں۔ مقامی ایئرلائنز مالی کمزوریوں کا شکار ہے جبکہ خلیجی ایئرلائنز پر انحصار بڑھتا جارہا ہے۔سی سی پی نے قومی سول ایوی ایشن روڈمیپ متعارف کرانے کی سفارش کی اور کم لاگت ایئرلائنز، مقامی ایم آر او اور ایس ایم ای شمولیت کے فروغ کی بھی تجویز دی گئی۔

سی سی پی نے کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی جدید کاری، گلگت اور اسکردو ایئرپورٹس کی ترقی کی سفارش کی اور کہا کہ مسابقتی غیر جانبداری اور مارکیٹ میں آزادانہ داخلہ یقینی بنایا جائے۔رپورٹ کا مسودہ عوامی مشاورت کے لیے ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے جبکہ حتمی رپورٹ بعد میں جاری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…