منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے

datetime 19  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دئیے ہیں جن کی وصولی فروری کے بلوں میں شروع کر دی گئی ہے۔

فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر عائد کیے گئے ہیں۔ پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ماہانہ 100یونٹ استعمال پر 200روپے جبکہ 200یونٹ استعمال کرنے والوں پر 300روپے ماہانہ فکسڈ چارجز مقرر کیے گئے ہیں۔اسی طرح نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے 100یونٹ تک استعمال پر 275روپے ماہانہ فکسڈ چارجز وصول کیے جا رہے ہیں جبکہ 200یونٹ تک کے صارفین پر 300روپے چارجز عائد کیے گئے ہیں۔مزید برآں 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین سے 350روپے، 400یونٹ تک صارفین سے 400روپے جبکہ 500یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے فکسڈ چارجز بڑھا کر 500 روپے کر دئیے گئے ہیں۔حکام کے مطابق 600یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں اضافے کے بعد یہ 675روپے ماہانہ کر دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…