منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

datetime 26  اگست‬‮  2025

واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے نیا سٹیٹس شیئرنگ فیچر متعارف کرا دیا ۔ کیواین اے کے مطابق واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت اب دیگر ایپس سے براہِ راست سٹیٹس اپ ڈیٹس شیئر کی جا سکتی ہیں۔ یہ سہولت… Continue 23reading واٹس ایپ نے مخصوص صارفین کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

اے آئی نے بولنے سے قاصر انسانوں کو زبان دے دی، نیا سائنسی کرشمہ

datetime 23  اگست‬‮  2025

اے آئی نے بولنے سے قاصر انسانوں کو زبان دے دی، نیا سائنسی کرشمہ

اسلام آباد(این این آئی)یہ جدید سائنس کا مثبت پہلو ہے کہ انسان کے مسائل حل کرنے میں اے آئی پیش پیش ہے، اب امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ارین کنز کی زیر قیادت ماہرین نے ایسا اے آئی ماڈل (سافٹ ویئر) ایجاد کر لیا جو انسانی دماغ کے خیالات پڑھ کر انہیں کمپیوٹر اسکرین پر… Continue 23reading اے آئی نے بولنے سے قاصر انسانوں کو زبان دے دی، نیا سائنسی کرشمہ

واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

datetime 22  اگست‬‮  2025

واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے جو اپنی نوعیت میں وائس میل جیسا محسوس ہوگا۔حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر تیار کر رہا ہے جو انہیں ان مس کالز کی یاد… Continue 23reading واٹس ایپ میں ایک نئے اور منفرد فیچر کا اضافہ

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا

datetime 20  اگست‬‮  2025

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا

نیویارک(این این آئی)حال ہی میں جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا اب تک کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس دریافت نے ہمارے کائناتی ارتقا کو سمجھنے میں ایک نیا سنگِ میل قائم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالیہ تحقیق میں یہ قدیم اور فعال بلیک ہول دریافت کیا… Continue 23reading جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا

چینی سائنسدانوں کا دنگ کر دینے والا کارنامہ

datetime 20  اگست‬‮  2025

چینی سائنسدانوں کا دنگ کر دینے والا کارنامہ

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) چینی سائنسدانوں نے ایک حیران کن کامیابی حاصل کی ہے جس نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ماہرین نے پہلی بار چوہوں کے دماغ میں انسانی دماغی خلیات منتقل کرنے کا تجربہ کیا ہے اور وہ اس میں کامیاب بھی رہے۔ یہ خلیات وہی ہیں جو… Continue 23reading چینی سائنسدانوں کا دنگ کر دینے والا کارنامہ

انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

datetime 19  اگست‬‮  2025

انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

لندن(این این آئی)لندن کی کنگز کالج کے محققین نے بالوں میں موجود کیراٹین نامی پروٹین سے دانتوں کی حفاظت کا ایک نیا اور بہتر طریقہ دریافت کر لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق نیو اٹلس کی ایک رپورٹ کے مطابق کنگز کالج لندن کے محققین نے ایک بہترین حل تلاش کیا ہے۔دانتوں کے لیے ایک… Continue 23reading انسانی بالوں سے تیار کردہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کے لیے مددگار؟ سائنسدانوں کی حیران کن تحقیق

سورج سے دس گنا بڑے ستارے کی تباہی کا حیرت انگیز واقعہ

datetime 15  اگست‬‮  2025

سورج سے دس گنا بڑے ستارے کی تباہی کا حیرت انگیز واقعہ

واشنگٹن(این این آئی) فلکیات دانوں نے ایک ایسے تباہ کن واقعے کا مشاہدہ کیا ہے جس میں ایک بڑا ستارہ غلط رخ منتخب کرنے کے باعث اپنی موت سے ہمکنار ہو گیا۔ یہ ایک بالکل نئے قسم کے سپرنووا (ستارے کا عظیم دھماکہ)کی نشاندہی ہے، جو اس وقت ہوا جب ایک عظیم ستارہ ایک بلیک… Continue 23reading سورج سے دس گنا بڑے ستارے کی تباہی کا حیرت انگیز واقعہ

نایاب سرخ چاند والے گرہن کیلئے تیار ہو جائیں جو لگ بھگ دنیا کا ہر فرد دیکھ سکے گا

datetime 15  اگست‬‮  2025

نایاب سرخ چاند والے گرہن کیلئے تیار ہو جائیں جو لگ بھگ دنیا کا ہر فرد دیکھ سکے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) اس سال کا دوسرا اور منفرد چاند گرہن 7 ستمبر کو رونما ہوگا، جب آسمان پر “بلڈ مون” کا شاندار نظارہ دیکھنے کو ملے گا۔ اس موقع پر چاند کی رنگت سرخ ہو جائے گی، جو کہ قدرتی منظرناموں میں ایک یادگار لمحہ تصور کیا جاتا ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق چاند کی… Continue 23reading نایاب سرخ چاند والے گرہن کیلئے تیار ہو جائیں جو لگ بھگ دنیا کا ہر فرد دیکھ سکے گا

واٹس ایپ چیٹس کے لیے بہترین فیچر جو صارفین کیلئے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا

datetime 14  اگست‬‮  2025

واٹس ایپ چیٹس کے لیے بہترین فیچر جو صارفین کیلئے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے چیٹ صارفین کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرایا ہے جسے “رائٹنگ ہیلپ” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سہولت فی الحال اینڈرائیڈ بیٹا (Beta) ورژن میں کچھ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔اس فیچر کا مقصد میسج لکھنے، ترمیم کرنے اور جواب دینے کے عمل کو… Continue 23reading واٹس ایپ چیٹس کے لیے بہترین فیچر جو صارفین کیلئے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا

1 2 3 4 5 6 7 695