پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

datetime 11  جولائی  2024

20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں میں ہونے والے… Continue 23reading 20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف

خون کے خلیوں کو دوبارہ بنانے، دل کے خلیوں کو فعال کرنے والی جدید ٹیکنالوجی متعارف

datetime 9  جولائی  2024

خون کے خلیوں کو دوبارہ بنانے، دل کے خلیوں کو فعال کرنے والی جدید ٹیکنالوجی متعارف

ویانا(این این آئی )آسٹریا کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ اوپن ہارٹ سرجری کے دوران مخصوص صوتی دبا کی لہروں سے مریضوں پر بمباری کرنا ایک اچھا خیال ہے۔ اس کے لیے انہوں نے دل کے خلیوں کو دوبارہ فعال کرنے اور سرجری کے بعد مریضوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے… Continue 23reading خون کے خلیوں کو دوبارہ بنانے، دل کے خلیوں کو فعال کرنے والی جدید ٹیکنالوجی متعارف

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

datetime 6  جولائی  2024

موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

برن(این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں مریضوں کو تکلیف سے نجات دلانے کیلیے ان کی خواہش پر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلیے ایک کیپسول تیار کیا گیا ہے اور اسے پہلی مرتبہ سوئٹزر لینڈ میں آئندہ چند ہفتوں میں استعمال کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ڈیتھ پوڈ کو ٹیسلا، دی سارکو کا نام… Continue 23reading موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف

datetime 3  جولائی  2024

انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف

بیجنگ(این این آئی)چین کے سائنسدانوں نے دنیا کا پہلا ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جسے انسانی دماغ کے خلیات سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پیشرفت سے انسان اور روبوٹ کی ذہانت کے امتزاج پر مبنی مشین تیار کرنے میں مدد ملے گی۔تیان جن یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ کسی دماغی… Continue 23reading انسانی دماغ کے خلیات کے ذریعے کنٹرول ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف

ایکس پر فحش مواد کی اجازت ،فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا

datetime 7  جون‬‮  2024

ایکس پر فحش مواد کی اجازت ،فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا

نیویارک(این این آئی)سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس نے دو روز قبل اعلان کردیا ہے کہ اب وہ باضابطہ طور پر کسی بھی جنسی یا فحش مواد کو اپنے پلیٹ فارم پر شائع کرنے کی اجازت دیتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس طرح کی ویڈیوز، تصاویر، یا اشتہارات پہلے ہی ایکس پر پھیل چکی ہیں۔… Continue 23reading ایکس پر فحش مواد کی اجازت ،فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلا میں لانچ کردیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2024

پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلا میں لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان کے مطابق پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں بھیجا گیا ہے۔ترجمان سپارکو نے بتایا کہ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ… Continue 23reading پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلا میں لانچ کردیا گیا

گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں

datetime 25  مئی‬‮  2024

گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں

نیویارک(این این آئی)گوگل جیسا عالمی ادارہ جہاں اپنے فیچرز اور نت نئے ٹیکنالوجیکل ٹولز کی بنا پر عالمی مارکیٹ میں صارفین کی توجہ حاصل کر لیتا ہے، وہیں خود ادارے کے ملازمین کا بھی خوب خیال رکھتا دکھائی دیتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہے، جس… Continue 23reading گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں

واٹس ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، ایلون مسک

datetime 25  مئی‬‮  2024

واٹس ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، ایلون مسک

لاہور(این این آئی)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے واٹس ایپ کو نشانے پر رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ میٹا ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہے۔سماجی ربطے کی ویب ایکس پر ایک صارف نے پوسٹ کی کہ واٹس ایپ ہر رات صارف کا ڈیٹا ایکسپورٹ… Continue 23reading واٹس ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، ایلون مسک

چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ آئی کیوب قمر کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا

datetime 10  مئی‬‮  2024

چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ آئی کیوب قمر کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا

بیجنگ(این این آئی)چین نے چاند کے گرد مدار میں چھوڑے گئے پاکستانی سیٹلائیٹ آئی کیوب قمر کا ڈیٹا جمعہ کو پاکستان کے حوالے کر دیا جس سے دونوں ممالک کے درمیان چاند بارے تحقیق میں تعاون مزید گہرا ہوا ہے۔یہ سیٹلائٹ چین کے خلائی مشن چینگ 6کے ذریعے چاند کے گرد مدار میں چھوڑا گیا… Continue 23reading چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ آئی کیوب قمر کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا

Page 6 of 688
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 688