ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

چھینے گئے موبائلوں کی نشاندہی کیلئے ایپ متعارف

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

چھینے گئے موبائلوں کی نشاندہی کیلئے ایپ متعارف

پشاور (این این آئی)پشاور میں چوری یا چھینے گئے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی نشاندہی کے لیے موبائل ایپ متعارف کروادی گئی۔پولیس کی جانب سے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے فائنڈ مائی سیل فون (ایف ایم سی) کے نام سے موبائل ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading چھینے گئے موبائلوں کی نشاندہی کیلئے ایپ متعارف

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)اوورسیز پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر4 ماہ تک اپنا موبائل بغیر ٹیکس یا ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کر استعمال کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی اے نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر مرتبہ واپسی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس ادا کیے بغیر120 دن تک موبائل استعمال کرنے کی اجازت

سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں… Continue 23reading سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائٹ آئندہ برس لانچ کیا جائیگا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائٹ آئندہ برس لانچ کیا جائیگا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خلائی ادارہ ناسا اور جاپان ایرو سپیس ایکسپلوریشن ایجنسی خلائی تحقیق کو مزید پائیدار بنانے کیلئے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارچہ آئندہ برس لانچ کرنے جارہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محقق کوجی مْراتا اس متعلق تحقیق کر رہے ہیں کہ سٹریٹوسفیئر میں موجود… Continue 23reading لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائٹ آئندہ برس لانچ کیا جائیگا

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

کراچی(این این آئی)ایم جی پاکستان کی طرف سے نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 متعارف کرا دی گئی۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم جی پاکستان نے اپنی نئی الیکٹرک کار ایم جی 4 متعارف کرادی، جس کی تعارفی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ایم جی 4 دو ماڈلز میں متعارف کرائی گئی ہے، جس میں ایکسائٹ… Continue 23reading پاکستان میں نئی الیکٹرک کار متعارف کرادی گئی

ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023

ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب صارفین کو ٹک ٹاک ویڈیوز میں موجود اپنے پسندیدہ میوزک کا نام گوگل پر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹِک ٹاک نے رواں ہفتے ایڈ ٹو میوزک ایپ کے… Continue 23reading ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ٹیلی کام انفراسٹرکچرشیئرنگ فریم ورک کی منظوری دیدی ہے ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر شیئرنگ فریم ورک پی ٹی اے کی جانب سے تیارکیاگیاہے۔ پی ٹی اے نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ فریم ورک وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام شعبے کی مشاورت سے تیارکیاگیا، یہ فریم ورک لائسنس دہندگان… Continue 23reading موبائل انٹر نیٹ استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری

اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023

اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

نیوزڈیسک(این این آئی)ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا امریکہ میں مقیم ایک شخص کی ذندگی اس کی ایپل واچ نے بچا لی۔ 40 سالہ جوش فرمان گھر پر اکیلے تھے جب ان کی بلڈ شوگراتنی کم ہوئی کہ وہ بے ہوش ہو گئے اور ان کا سر فرش پر لگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران… Continue 23reading اچانک بے ہوش ہونیوالے مریض کی جان ایپل واچ نے بچالی

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

مکوآنہ (این این آئی)سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے جو دیکھنے میں… Continue 23reading سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا

Page 9 of 686
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 686