ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

datetime 22  مئی‬‮  2023

السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

نیویارک(این این آئی)ناسا، کمپنی سپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم سپیس اور سعودی سپیس اتھارٹی کے مشترکہ طور پر منعقدہ ایک خصوصی مشن پر پہلے دو سعودی خلابازوں کے اپنے لانچ کے بعد سٹیشن پر پہنچنے کے بعد بھی دنیا کی نظریں خلا کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے دونوں خلابازوں نے… Continue 23reading السلام علیکم! خلا سے دو سعودی خلابازوں کی پہلی ویڈیو آگئی

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

سان فرانسسکو(این این آئی)گوگل نے نہ صرف اپنے پہلے تہہ  والے(فولڈیبل)فون کا اعلان کر دیا ہے بلکہ اس کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے پکسل فولڈ کا نام دیا گیا ہے اور اسے دس مئی گوگل آئی او کانفرنس2023 میں پیش کیا جائے گا جس کے دو ماڈل بنائے گئے ہیں۔تاہم گوگل… Continue 23reading گوگل نے اپنے پہلے پکسل فولڈ فون کا اعلان کر دیا

جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2023

جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

سان فرانسسکو(این این آئی) میٹا اور ٹیوٹر کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے، اب گوگل نے اپنے اکائونٹ کی تصدیقی پیشکش کرتے ہوئے اس پر نیلے نشان (بلیوٹِک)کی سہولت پر کام شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیلا نشان جی میل اکائونٹ کے نام یا پھر گول آئکن پر نمودار ہوسکتا ہے۔ گوگل کے… Continue 23reading جی میل نے بھی بلیو ٹِک تصدیقی اکائونٹ پیش کردیا

واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

datetime 1  مئی‬‮  2023

واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

واشنگٹن(این این آئی)واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورڑن میں متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے چیٹ کی منتقلی انتہائی آسان ہوجائے گی، اب واٹس ایپ چیٹ کی منتقلی بغیر گوگل ڈرائیو کر… Continue 23reading واٹس ایپ نے چیٹ کی منتقلی مزید آسان بنا دی ، نیا فیچر متعارف

اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو بیک وقت 4 فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

datetime 28  اپریل‬‮  2023

اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو بیک وقت 4 فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

واشنگٹن(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ کا نیا فیچر،اب ایک ہی اکاؤنٹ 4 مختلف موبائل فونز پر استعمال کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق میٹا کمپنی اعلان کیا گیا کہ وٹس ایپ کی ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت اب ایک وٹس ایپ اکائونٹ 4 مختلف موبائل فونز… Continue 23reading اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو بیک وقت 4 فونز میں استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی جس کے بعد قیمتوں میں حیران کن کمی آگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہوم اپلائنسز، ہائی ٹیک موبائل فونز، گوشت، مچھلی، فروٹ، سبزیوں،… Continue 23reading موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ایمازون اور گوگل و دیگر سے ہزاروں کارکن فارغ

datetime 25  جنوری‬‮  2023

ایمازون اور گوگل و دیگر سے ہزاروں کارکن فارغ

نیویارک(این این آئی)خلیجی ممالک میں بڑی تجارتی کمپنیاں ایمازون ، ٹویٹر اور گوگل سے فارغ ہونے والے بہترین اور باصلاحیت ماہرین کو اپنے ہاں لانے کے لیے کوشاں ہو گئی ہیں۔یہ بات عرب ٹی وی کو ان کمپنیوں کے لیے بین الاقوامی سطح کے انتہائی اہم اداروں میں کام کر چکے افراد فراہم کرنے کے… Continue 23reading ایمازون اور گوگل و دیگر سے ہزاروں کارکن فارغ

واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف

نیویارک(این این آئی)رواں برس جون میں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دنیا کی سب سے بڑی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ایڈٹ بٹن متعارف کرائے گی، تاہم تاحال ایسا نہیں ہوسکا۔بعد ازاں ستمبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ایپلی کیشن بیک وقت موبائل اور ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے جلد ایڈٹ… Continue 23reading واٹس ایپ ماہرین ایڈٹ بٹن کو بہتر بنانے میں مصروف

روبوٹ آلو اور پیاز کی فرائز بھی تیار کرنے لگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

روبوٹ آلو اور پیاز کی فرائز بھی تیار کرنے لگے

کیلی فورنیا(این این آئی)کیلیفورنیا میں ایک کمپنی نے فلپی 2 کے نام سے ایسے روبوٹ تیار کرنا شروع کیے ہیں جو خود کار انداز میں آلو اور پیاز کے فرائز تیار کر لینے کے علاوہ دیگر کھانے بھی تیار کر لیتا ہے۔ ایک روبوٹک بازو خود کا پلانٹس میں کیمروں اور مصنوعی ذہانت کے حرکت… Continue 23reading روبوٹ آلو اور پیاز کی فرائز بھی تیار کرنے لگے

Page 12 of 686
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 686