اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

بحر اوقیانوس کے برفیلے پانی میں نیا براعظم دریافت

datetime 20  جنوری‬‮  2025 |

لندن (این این آئی)جب ہم جغرافیہ دیکھتے ہیں تو ایسا لگتا تھا کہ ہماری دنیا صرف سات ہی براعظموں میں بٹی ہوئی ہے لیکن حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔حال ہی میں ایک غیر معمولی زمینی ٹکڑا دریافت ہوا ہے، ایک نامعلوم براعظم جو شمالی بحر اوقیانوس کے برفیلے پانیوں کے نیچے موجود ہے۔

نیا براعظم ایک بڑے آبی ذخائر میں واقع ہے جسے ڈیوس سٹریٹ کہا جاتا ہے، یہ علاقہ کینیڈا کے بافن جزیرے اور گرین لینڈ کو الگ کرتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق یہ خطہ لاکھوں سال پہلے اس وقت بنا جب ٹیکٹونک پلیٹوں میں تبدیلی نے زمین کی کرسٹ کو نئی شکل دی۔ ان حرکت پذیر پلیٹوں کی وجہ سے سمندر کی تہہ براعظم کی ایک موٹی پرت رکھتی ہے جسے حال ہی میں سائنسدانوں نے پروٹو مائیکرو براعظم کے طور پر درجہ بند کیا ہے۔یہ دریافت برطانیہ اور سویڈش سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں ظاہر کیے گئے۔یہ 33 اور 61 ملین سال کے درمیان پلیٹ ٹیکٹونک حرکتوں کی تعمیر نو کے ذریعے وجود میں آیا۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…