54لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کیلیے پیش
کیلیفورنیا(این این آئی) ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکائونٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جڑے ہیں۔اس حملے… Continue 23reading 54لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کیلیے پیش