ایلون مسک کابورڈ میں شامل نہ ہونے کافیصلہ
نیویارک(این این آئی)دنیا کی امیرترین شخصیت ایلون مسک کے ٹویٹرکمپنی کے بورڈ میں شامل نہ ہونے کے فیصلے کے بعد ٹویٹر انکارپوریٹڈ کے حصص میں کمی واقع ہوئی ہے۔یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ وہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ کے ساتھ بات چیت… Continue 23reading ایلون مسک کابورڈ میں شامل نہ ہونے کافیصلہ