اندھیرے کو اجالے میں تبدیل کرنے والا پودا تخلیق

14  مارچ‬‮  2024

مکوآنہ (این این آئی)سائنس دانوں نے تاریکی میں روشن ہونے والا پودے تخلیق کرکے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔سائنس ایڈوانسز نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق محققین پودے کی تخلیق میں ایک نئی تکنیک استعمال کی گئی، جس سے بالآخر کامیابی مل گئی تحقیقاتی ٹیم کا اس بارے میں کہنا ہے کہ پودوں کی تخلیق کے لیے فنجائی سے پانچ مختلف قسم کے جینز حاصل کرکے مطلوبہ پودے میں داخل کیے جاتے تھے، یوں ایک ہی جین کی مدد سے تاریکی میں ایل ای ڈی لائٹس کی طرح روشن ہونے والا پودا تیار کرلیا۔

اہم بات یہ ہے کہ نئی تکنیک سے تیار کیا گیا پٹونیا پلانٹ (گل اطلس)، تاریکی ہونے پر ماضی میں تیار کیے گئے اس نوع کے پودوں سے سو گنا زیادہ روشن دکھائی دیتا ہے، اسی وجہ سے تجارتی بنیادوں پر اس پودے کی مانگ میں برق رفتاری سے اضافہ ہوا ہے۔یہ تحقیق لائٹ بایو نامی فرم کے تحت کی گئی تھی، اور یہی فرم ‘فائر فلائی پٹونیا’ کی فروخت بھی کررہی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…