ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایلون مسک جمعرات کو ٹوئٹر کے عملے سے پہلی ملاقات کریں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2022

ایلون مسک جمعرات کو ٹوئٹر کے عملے سے پہلی ملاقات کریں گے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک، ٹوئٹر ڈیل کے بعد رواں ہفتے پہلی بار ٹوئٹر کے عملے سے بات کریں گے۔ ایلون مسک، جنہوں نے رواں سال اپریل میں 44 بلین ڈالر کی ٹوئٹر ڈیل کا آغاز کیا ہے، اس ہفتے پہلی بار ٹوئٹر کے ملازمین سے بات… Continue 23reading ایلون مسک جمعرات کو ٹوئٹر کے عملے سے پہلی ملاقات کریں گے

بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2022

بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی، بٹ کوائن، کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور 2018ء کے بعد پہلی مرتبہ یہ ریکارڈ سطح پر گر چکی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ماہرین اس کی وجہ کورونا کی نئی قسم (اومیکرون) کا پھیلائو، مہنگائی اور امریکی مرکزی بینک کی… Continue 23reading بٹ کوائن کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ

چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

datetime 3  جنوری‬‮  2022

چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

مکوآنہ (این این آئی )ایک دور میں انتہائی مقبول رہنے والے فون کی معروف کمپنی نے چار جنوری کو سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بلیک بیری کے مطابق 4جنوری سے کمپنی پرانے موبائل فونز کے لیے اپنی سروسز ختم کردے گی۔کمپنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 4 جنوری سے ، بلیک… Continue 23reading چار جنوری سے کونسا اسمارٹ فون کام کرنا بند کردے گا؟

سید امین الحق کی کاوشوں کے سبب ایریکسن کی پاکستان میں 31 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری

datetime 2  جنوری‬‮  2022

سید امین الحق کی کاوشوں کے سبب ایریکسن کی پاکستان میں 31 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کی کاوشوں کے سبب ایریکسن نے پاکستان میں 31 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کیب، رقم ٹیکنالوجی ٹریننگ اور فائیو جی ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ پر خرچ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایریکسن نے پاکستان… Continue 23reading سید امین الحق کی کاوشوں کے سبب ایریکسن کی پاکستان میں 31 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواں کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 2  جنوری‬‮  2022

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواں کی خدمات حاصل کرلیں

نیو جرسی(این این آئی) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔تقریبا ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی مخلوق سے رابطے کی صورت میں… Continue 23reading خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات، ناسا نے مذہبی پیشواں کی خدمات حاصل کرلیں

چینی کمپنی کا50میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

datetime 2  جنوری‬‮  2022

چینی کمپنی کا50میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

بیجنگ(این این آئی)چینی کمپنی نے21سیریز کے طاقت ور ترین کیمرے والے فلیگ شپ اسمارٹ فون متعارف کروا دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیائومی نے سیریز کے جو تین نئے فون متعارف کرائے انہیں 12، 12 پرو اور 12 ایکس کا نام دیا گیا ، جن کے کیمرے ماضی کے مقابلے میں جدید اور طاقت ور ہیں،شیائومی 12… Continue 23reading چینی کمپنی کا50میگا پکسل کیمرے والا فلیگ شپ فون متعارف

سائبر جنگ میں ہم پر ہر منٹ حملہ کیا جاتا ہے،اسرائیلی اہلکار

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

سائبر جنگ میں ہم پر ہر منٹ حملہ کیا جاتا ہے،اسرائیلی اہلکار

تل ابیب (این این آئی) اسرائیل کے انٹرنیٹ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ یگال اونا نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران اسرائیل میں سائبر حملوں کی کوششوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیاہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورسز اور اسرائیل سیکیورٹی ایجنسی کے ایلیٹ 8200 الیکٹرانک یونٹ کے تجربہ کار یونا… Continue 23reading سائبر جنگ میں ہم پر ہر منٹ حملہ کیا جاتا ہے،اسرائیلی اہلکار

امارات کا اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

امارات کا اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وہ از خود کاریں چلانے کا تجربہ کرنے والا مشرقِ اوسط میں پہلا اور دنیا کا دوسرا ملک ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے یو اے ای میں… Continue 23reading امارات کا اپنی شاہراہوں پر از خود چلنے والی کاروں کی جانچ کرنے کا اعلان

امریکا میں ٹک ٹاک پر بتایا گیا مدد کا اشارہ بچی کے کام آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا میں ٹک ٹاک پر بتایا گیا مدد کا اشارہ بچی کے کام آگیا

واشنگٹن (این این آئی )ٹک ٹاک سے مشہور ہونے والا مدد کا اشارہ کام آ گیا۔ امریکا میں اغوا ہونے والی لڑکی نے اس اشارے سے مدد کی خاموش اپیل کی۔ پولیس نے اغوا کار کو گرفتار کر کے 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کروالیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق لڑکی کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading امریکا میں ٹک ٹاک پر بتایا گیا مدد کا اشارہ بچی کے کام آگیا

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 691