ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

رینسم ویئر کے خلاف عالمی کریک ڈائون،سات ہیکرز گرفتار

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021

رینسم ویئر کے خلاف عالمی کریک ڈائون،سات ہیکرز گرفتار

واشنگٹن(این این آئی )عالمی سائبر کرائم کریک ڈان کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک 7 مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی عہدیدار کے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ایف بی آئی اور جسٹس ڈپارٹمنٹ رینسم ویئر(سسٹم ہیک کرنے کے… Continue 23reading رینسم ویئر کے خلاف عالمی کریک ڈائون،سات ہیکرز گرفتار

امریکا نے چین کی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

امریکا نے چین کی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے چین کی بڑی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس قومی سلامتی کے اندیشے کے پیش نظر منسوخ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے کہا کہ چائنا ٹیلی کام 60 روز کے اندر امریکا کے اندر اپنی خدمات فراہم کرنا بند کردے۔عہدیدار کا کہنا تھا کہ کمپنی پر چینی حکومت کا کنٹرول اس… Continue 23reading امریکا نے چین کی ٹیلی کام کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا

پی ٹی اے نے پابندی کیوں لگائی ؟ آئندہ سماعت پر مطمئن کرے ، ہائی کورٹ کا حکم

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی اے نے پابندی کیوں لگائی ؟ آئندہ سماعت پر مطمئن کرے ، ہائی کورٹ کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کور ٹ نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کیخلاف کیس میں حکم دیا ہے کہ پی ٹی اے نے پابندی کیوں لگائی ؟ آئندہ سماعت پر مطمئن کرے ۔پیر کو ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست کر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے… Continue 23reading پی ٹی اے نے پابندی کیوں لگائی ؟ آئندہ سماعت پر مطمئن کرے ، ہائی کورٹ کا حکم

پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق کیبل میں فالٹ گزشتہ رات دور کردیا گیا تھا،تمام ٹیلی کام سروسز معمول کے مطابق فعال ہوگئی، 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل متاثر ہونے سے نیٹ اسپیڈ متاثر ہوئی تھی،40 ٹیرا بائیٹ… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فعال ہوگیا

انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

نیویارک(این این آئی )چند دن پہلے دنیا بھر کے لاکھوں انٹرنیٹ صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرکے فیس بک سروسز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے کام نہ کرنے کی شکایات کی تھیں۔اب فیس بک سروسز میں آنے والی اس خرابی پر لاتعداد اسٹوریز اور لوگوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا نیٹ ورک… Continue 23reading انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں سات کروڑ صارفین کا اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں سات کروڑ صارفین کا اضافہ

نیویارک (این این آئی)فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا تھا کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا تھا… Continue 23reading میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں سات کروڑ صارفین کا اضافہ

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے زکر برگ کوچھ ارب ڈالر کا نقصان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے زکر برگ کوچھ ارب ڈالر کا نقصان

نیویارک(این این آئی)سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی چند گھنٹوں کی بندش کے بعد فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ کی ذاتی ملکیت میں 6 بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چند گھنٹوں کے دوران اثاثوں میں 6 بلین ڈالرز کی کمی کے بعد مارک زکر برگ دنیا کے امیر ترین… Continue 23reading سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش سے زکر برگ کوچھ ارب ڈالر کا نقصان

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

سٹاک ہوم (این این آئی)رواں سال شعبہ طب اور فزیالوجی کا نوبل پرائز دو امریکی سائنسدانوں ڈیوڈ جولیئس اور اردم پاتاپوتیان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دونوں نے انسانی بدن کے ٹمپریچر کی مناسبت سے اہم سائنسی دریافتوں کو عام کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل پرائز کمیٹی کے سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین… Continue 23reading 2021کاطب کا نوبل پرائزدوامریکی سائنس دانوں نے جیت لیا

کنفگریشن خرابیوں کی وجہ سے سروس بند ہوئی، ڈیٹا لیک نہیں ہوا، فیس بک

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کنفگریشن خرابیوں کی وجہ سے سروس بند ہوئی، ڈیٹا لیک نہیں ہوا، فیس بک

نیویارک(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 6 گھنٹے تک دنیا بھر میں اپنی تمام سروسز کی بندش پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنفگریشن خرابیوں کی وجہ سے ان کی سروس رکی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروس کی بندش کے بعد اب فیس بک… Continue 23reading کنفگریشن خرابیوں کی وجہ سے سروس بند ہوئی، ڈیٹا لیک نہیں ہوا، فیس بک

1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 691