آئی فون کے نئے حفاظتی فیچر پر ایپل کی وضاحت
نیویارک(این این آئی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے آئی فون پر متعارف کرائے گئے نئے حفاظتی فیچر سے متعلق رازداری حقوق خدشات پر وضاحت پیش کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے ایک بیان میں کہاکہ نئی ٹیکنالوجی آئی کلاوڈ میں ذخیرہ بچوں کے جنسی استحصال کے مواد کا پتا… Continue 23reading آئی فون کے نئے حفاظتی فیچر پر ایپل کی وضاحت