دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر،صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا
نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر تک رسائی میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر نے خود اپنے اکائونٹ سے بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ کچھ صارفین کوٹوئٹس لوڈ ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ہم اس مسئلے کے حل کیلئے کام… Continue 23reading دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس متاثر،صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا