گوگل کی پاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد ، ڈوڈل پاکستانی پرچم میں لپٹ گیا
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنے انداز میں پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کر دی۔جہاں پاکستان میں 75 واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا وہیں گوگل نے اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع فریئر ہال کی تصویر… Continue 23reading گوگل کی پاکستانیوں کوجشن آزادی کی مبارکباد ، ڈوڈل پاکستانی پرچم میں لپٹ گیا



































