ٹک ٹاکرز پر بڑی پابندی عائد خلاف ورزی پر 3لاکھ روپے جرمانہ، 6 ماہ تک قید یا دونوں سزائیں، ویڈیوز بنانے والوں کو خبر دار کردیا گیا
لاہور(این این آئی) پنجاب وائلڈ لائف نے کراچی میں 10 سالہ بچے پرپالتوشیر کے حملے اور سوشل میڈیا پر جنگلی جانوروں اور پرندوں خاص طور شیروں کے ساتھ شہرت اورخودنمائی کے لیے ٹک ٹاک بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاہے۔جبکہ بریڈنگ فارم سے باہر گھروں میں خطرناک جنگلی جانور اور پرندے رکھنے والوں… Continue 23reading ٹک ٹاکرز پر بڑی پابندی عائد خلاف ورزی پر 3لاکھ روپے جرمانہ، 6 ماہ تک قید یا دونوں سزائیں، ویڈیوز بنانے والوں کو خبر دار کردیا گیا