ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
ریاض (این این آئی )سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو اس پلیٹ فارم میں صارفین کے تجربے کو ڈرامائی حد تک بدل دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اینالسٹ ڈے کے موقع پر کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز بشمول کمیونٹیز، ٹپنگ اور… Continue 23reading ٹوئٹر کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان