موبائل فون اور ٹیبز کے بچوں کی نشوونما، ذہنی صحت پر تباہ کن اثرات
کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے ٹیبز اور موبائل کے استعمال سے صحت پر مضر اثرات سے ایک بار پھر خبردار کیاہے۔ ماہرین کے مطابق بچوں کی نشونما کیساتھ ذہنی صلاحیتیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ والدین کے پاس غفلت کی کوئی گنجائش نہیں۔موبائل فون اور ٹیبز سمیت الیکڑونک گی جٹس میں آج کل بچے ہوں یا… Continue 23reading موبائل فون اور ٹیبز کے بچوں کی نشوونما، ذہنی صحت پر تباہ کن اثرات