جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کیلئے بڑا اعزاز برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

لندن (این این آئی)برطانوی حکومت نے الیکٹروویک یونیفکیشن تھیوری میں خدمات سر انجام دینے پر نوبیل ایوارڈ کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی، ڈاکٹر عبدالسلام کے برطانیہ میں واقع گھر کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ امپیر یئل کالج لندن میں تھیوریٹکل فزکس کے بانی تھے اور 1957 سے لے… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑا اعزاز برطانیہ میں ڈاکٹر عبدالسلام کا گھر قومی ورثہ قرار

جی میل میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

جی میل میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

لندن ( آن لائن)گوگل نے جی میل میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ کر دیا۔ اب صارفین جی میل کے اندر ہی دستاویزات کو ایڈٹ کرسکیں گے۔دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل میں اب صارفین مائیکرو سافٹ آفس فائلز کو گوگل ڈرائیو میں محفوظ کیے بغیر بھی تبدیلیاں کرسکیں گے۔ ملکی… Continue 23reading جی میل میں ایک اور نئے فیچر کا اضافہ

ڈیجیٹل فرنچائزپوسٹ آفسزکا آغاز کتنے لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا؟ بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی  

datetime 13  دسمبر‬‮  2020

ڈیجیٹل فرنچائزپوسٹ آفسزکا آغاز کتنے لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا؟ بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی  

لاہور( این این آئی)پاکستان پوسٹ نے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ڈیجیٹل فرنچائزپوسٹ آفسزکا آغاز کردیا ، پاکستان پوسٹ نے مزید ایک سو بیس نئے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کھول دئیے جبکہ رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں ایک ہزار ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفس کھول دئیے جائیں گے، پاکستان پوسٹ کو مجموعی… Continue 23reading ڈیجیٹل فرنچائزپوسٹ آفسزکا آغاز کتنے لوگوں کو براہ راست روزگار ملے گا؟ بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی  

ایغور مسلمانوں پر مظالم۔۔معروف کمپنی نے چینی کمپنی ہواوے کیساتھ معاہدہ ختم کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2020

ایغور مسلمانوں پر مظالم۔۔معروف کمپنی نے چینی کمپنی ہواوے کیساتھ معاہدہ ختم کر دیا

بارسلونا ( آن لائن ) سپین کے فٹبال کلب بارسلونا کے فارورڈ اینٹون گریزمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین میں ایغور مسلمانوں کے خلاف مسلسل ظلم و ستم کے بعد چینی ٹیلی کام ادارے ہواوے کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کررہے ہیں۔گریز مین نے ہواوے سے تعلقات منقطع کرنے کے اپنے فیصلے کا… Continue 23reading ایغور مسلمانوں پر مظالم۔۔معروف کمپنی نے چینی کمپنی ہواوے کیساتھ معاہدہ ختم کر دیا

کرکٹ کوائن کے نام سے نئی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

کرکٹ کوائن کے نام سے نئی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

دوبئی( آن لائن )متحدہ عرب امارات میں قائم زیوریج کیپٹل فنڈز ہولڈنگ گروپ آف کمپنیز اور ہز ایکسیلنسی گروپ نے سسٹین ایکسچینج سے مل کر بلاک چین ٹیکنالوجی،سائبر ڈیفنس ٹیکنالوجی اور ہائی اینڈ فرایکشن ٹیکنالوجی سے جڑتے ہوئے تین بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ 35 متنوع اور 100 کے قریب کمپنیوں کے… Continue 23reading کرکٹ کوائن کے نام سے نئی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

سعودی سائنسدانوں کا چل کر بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

سعودی سائنسدانوں کا چل کر بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دو نوجوان سائنسدانوں نے بجلی پیدا کرنے کا ایک نیا اور انوکھا طریقہ ایجاد کرنے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ پیدل چلنے سے ان ضرورت کے مطابق بجلی بھی پیدا کر سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں سعودی سائنسدانوں نے امریکی مرکز ایجادات میں اپنا یہ نظریہ درج… Continue 23reading سعودی سائنسدانوں کا چل کر بجلی پیدا کرنے کا طریقہ ایجاد کرنے کا دعویٰ

موبائل ڈیوائسز کی درآمد میں 3سال کے دوران غیر معمولی اضافہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

موبائل ڈیوائسز کی درآمد میں 3سال کے دوران غیر معمولی اضافہ

لاہور( این این آئی)پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی درآمد میں تین سال کے دوران غیر معمولی اضافہ ہوگیا، ڈی آئی آر بی ایس کے نفاذ کے بعد تین سال میں بیرون ملک سے موبائل ڈیوائسز کی درآمد 17.20 ملین (ایک کروڑ 72 لاکھ) سے بڑھ کر 32.83 ملین (تین کروڑ 28 لاکھ 30 ہزار)تک پہنچ… Continue 23reading موبائل ڈیوائسز کی درآمد میں 3سال کے دوران غیر معمولی اضافہ

2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

واشنگٹن (آن لائن) سرچ انجن گوگل نے دنیا میں 2020کے دوران سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی سیاسی شخصیت کی فہرست جاری کردی ہے۔ گوگل کے مطابق تلاش کے حوالے سے جو فہرست ترتیب دی گئی ہے ، اس میں اجتماعی رجحانات کو پیش نظر رکھاگیا ہے۔ امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن سیاسی شخصیات… Continue 23reading 2020کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس شخصیت کو تلاش کیا گیا؟سرچ انجن نے حیرت انگیز نام جاری کردیا

پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

کراچی (این این آئی)گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ۔ اس سال بھی پسندیدہ کھیل پر مبنی رجحان تمام اقسام کی تلاش پر چھایا رہا جبکہ سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات میں ماروی سرمد سرفہرست ہیں اس کے بعد عظمیٰ خان، جو بائیڈن، علیزہ شاہ، حریم شاہ،… Continue 23reading پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

Page 42 of 687
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 687