ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ سٹور سے اربوں ڈالر کمالیے
نیو یارک (آن لائن)ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ اسٹور سے 64 ارب ڈالر کمالیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے گزشتہ سال یعنی 2020 میں اپنے ایپ اسٹور سے کْل 64 ارب ڈالر کمائی حاصل کی۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے گزشتہ سال… Continue 23reading ایپل نے کورونا کے باوجود ایپ سٹور سے اربوں ڈالر کمالیے































