جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سائنسدانوں کا 10 کروڑ سال پرانے  ڈائنوسار کی باقیات دریافت کرنے کا دعویٰ

datetime 23  جنوری‬‮  2021 |

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹائن میں سائنسدانوں نے تقریبا 10 کروڑ سال پرانے ڈائنوسار کی باقیات دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ارجنٹائن میں ڈائنو سار کی باقیات دریافت کرنے والے سائنسدانوں کا کہناتھا کہ ڈائنوسارز کے دریافت ہونے والی

باقیات میں سے یہ اب تک کی سب سے بڑی باقیات ہیں۔سائنسدانوں کے مطابق اب تک ڈائنوسار کی آدھی سے زیادہ دم اور بہت سی ہپ بونز نکالی گئی ہیں جب کہ مزید اعضا کی تلاش کیلئے کام جاری ہے۔سائنسدانوں کا کہناتھاکہ ڈائنوسار کے اعضاء کی تلاش کیلئے پہاڑوں میں مزید کچھ سال کھدائی کرنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…