جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

74 ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)74 ای چالان جمع نہ کروانے والا رکشہ پکڑا گیا۔ ٹریفک پولیس نے پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی کے تعاون سے 74ای چالان والا نا دہندہ رکشے کو جی او آر-2 مزنگ کے قریب پکڑا ۔ ترجمان کے مطابق رکشے کوتھانہ لٹن روڈ میں بند کروا دیا گیا ہے۔رکشہ مالک کے ذمہ کل واجب الادا رقم 14 ہزار 800 روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…