ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

امریکی حکومت نے گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، سنگین الزامات عائد

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

امریکی حکومت نے گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، سنگین الزامات عائد

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکومت اور کئی امریکی ریاستوں نے آن لائن سرچ کے شعبے میں ملکی کمپنی گوگل کی مبینہ کاروباری اجارہ داری کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ گوگل پر اپنے حریف اداروں کو نیچا دکھانے کے لیے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کی بہت بڑی… Continue 23reading امریکی حکومت نے گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، سنگین الزامات عائد

حکومت مخالف مواد کی اشاعت پر پابندی ، کسی بھی شخص کی شخصیت کی نقل اتارنے جیسے مواد کو بھی شائع یا نشر نہیں کیا جا سکے گا،نئے سوشل میڈیا قوانین جاری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2020

حکومت مخالف مواد کی اشاعت پر پابندی ، کسی بھی شخص کی شخصیت کی نقل اتارنے جیسے مواد کو بھی شائع یا نشر نہیں کیا جا سکے گا،نئے سوشل میڈیا قوانین جاری

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا سے متعلق رواں برس کے آغاز میں جاری کیے گئے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 میں ترامیم کے بعد نئے رولز جاری کردئیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) رولز 2020 میں 100 سے زائد… Continue 23reading حکومت مخالف مواد کی اشاعت پر پابندی ، کسی بھی شخص کی شخصیت کی نقل اتارنے جیسے مواد کو بھی شائع یا نشر نہیں کیا جا سکے گا،نئے سوشل میڈیا قوانین جاری

چاند پر بھی ہیلو ہائے نوکیا نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

چاند پر بھی ہیلو ہائے نوکیا نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا

ہیلسنکی (اے ایف پی)جس وقت دنیا میں ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلہ بڑھتا جا رہا ہے اس وقت موبائل فونز اور اس ٹیکنالوجی سے جڑا ساز و سامان تیار کرنے والی کمپنی نوکیا نے ایک نئے شعبے میں قدم رکھنے کا اعلان کیا اور چاند پر پہلا موبائل فون نیٹ… Continue 23reading چاند پر بھی ہیلو ہائے نوکیا نے حیرت انگیز منصوبے کا اعلان کردیا

پاکستانی انجینئر کا اعزاز ثاقب سجاد نے انرجی انوویٹر انٹرنیشنل ایوارڈاپنے نام کر لیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020

پاکستانی انجینئر کا اعزاز ثاقب سجاد نے انرجی انوویٹر انٹرنیشنل ایوارڈاپنے نام کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستانی انجینئر ثاقب سجاد نے ایسوسی ایشن آف انرجی انجینئرز (اے ای ای) کے تحت بین الاقوامی ایوارڈ برائے انرجی انوویٹر اپنے نام کر لیاہے۔ وہ ایسوسی ایٹ پروفیسر آف نیورو سرجری ڈاکٹر فوزیہ سجاد کے بھائی ہیں جو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نیورو سرجن کی حیثیت سے خدمات انجام… Continue 23reading پاکستانی انجینئر کا اعزاز ثاقب سجاد نے انرجی انوویٹر انٹرنیشنل ایوارڈاپنے نام کر لیا

اب دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگ بھی براڈ بینڈ سروسز کے مزے اٹھا سکیں گے ، زبردست فیصلہ سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2020

اب دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگ بھی براڈ بینڈ سروسز کے مزے اٹھا سکیں گے ، زبردست فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزارت آئی ٹی نے پسماندہ ،دور دراز علاقوں میں براڈ بینڈ سروسز کیلئے ریکارڈ 511 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دیدی ۔ پیر کو کاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی ہدایت پر سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کیلئے  تیز ترین منصوبے بنائے گئے،وفاقی سیکریٹری… Continue 23reading اب دور دراز اور پسماندہ علاقوں کے لوگ بھی براڈ بینڈ سروسز کے مزے اٹھا سکیں گے ، زبردست فیصلہ سامنے آگیا

کیا موبائل فون کا استعمال واقعی دماغ پر اثر انداز  ہوتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

کیا موبائل فون کا استعمال واقعی دماغ پر اثر انداز  ہوتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موبائل فون کی وجہ سے ہماری یادداشت بری طرح سے متاثرہورہی ہے اور اس کی وجہ سے ہماری ذہنی استطاعت میں کمی واقع ہورہی ہے۔یہ انکشاف حال ہی میں کی گئی تحقیق میں کیا گیا ہے۔ ایک بین الاقوامی تحقیق کروائی گئی جس میں چھ ممالک کے 6000یورپی باشندوں جن کی عمر 16سال… Continue 23reading کیا موبائل فون کا استعمال واقعی دماغ پر اثر انداز  ہوتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ کمپنی ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ کمپنی ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی ) ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہاہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونے کے بعد بھی ہم پی ٹی اے سے رابطے میں رہے جس کا مقصد مقامی قوانین کی پاسداری سے متعلق اپنی کمٹنٹ ثابت کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ترجمان… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ کمپنی ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی )دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل کے سرچ میں نئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ٹول کو جلد شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرچ انجن میں یہ نئی تبدیلی اگلے چند ماہ یا ہفتوں میں تمام صارفین کو فراہم… Continue 23reading گوگل سرچ میں نیا مصنوعی ذہانت ٹول شامل کرنے کا اعلان

عالمی خلانوردوں کے بعد ناسا نے بھی پاکستانی بچوں کو  جوابات دے دئیے،طلبا کا تعلق کس سکول سے تھا؟جانئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020

عالمی خلانوردوں کے بعد ناسا نے بھی پاکستانی بچوں کو  جوابات دے دئیے،طلبا کا تعلق کس سکول سے تھا؟جانئے

واشنگٹن /کراچی (این این آئی)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خلا سے متعلق چوتھی جماعت کے پاکستانی طلبہ کے سوالوں کے جوابات دے دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چند روز قبل مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے عالمی خلانوردوں اور ماضی میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (عالمی خلائی اسٹیشن)پر جانے والے خلابازوں نے پاکستانی طلبہ کے سوالوں کے… Continue 23reading عالمی خلانوردوں کے بعد ناسا نے بھی پاکستانی بچوں کو  جوابات دے دئیے،طلبا کا تعلق کس سکول سے تھا؟جانئے

Page 51 of 687
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 687