بھارت امریکا کیساتھ سیٹیلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میزائل اور ڈرونز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ سیٹیلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے بھارت کو مختلف فضائی اور میدانی ڈیٹا تک رسائی کا موقع ملے گا جس کا مقصد چین کی عسکری… Continue 23reading بھارت امریکا کیساتھ سیٹیلائٹ تک رسائی کے معاہدے کے قریب پہنچ گیا