جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس ختم کرنے والا دنیا کا پہلا منفرد یو وی لیمپ تیار

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

کورونا وائرس ختم کرنے والا دنیا کا پہلا منفرد یو وی لیمپ تیار

ماسکو (آن لائن)جاپانی ماہرین نے ایسا لیمپ تیار کیا ہے جس میں موجود الٹرا وائلٹ شعاعیں انسانوں کو نقصان پہنچائے بغیر کورونا وائرس کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوشیو نامی جاپانی کمپنی نے دعوی 222′ کیا ہے نامی یو وی لیمپ ان جگہوں کو جراثیموں سے پاک کرتی ہے جو… Continue 23reading کورونا وائرس ختم کرنے والا دنیا کا پہلا منفرد یو وی لیمپ تیار

شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی

datetime 23  ستمبر‬‮  2020

شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد میں شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی۔فیصل آباد کے رہائشی جمیل احمد نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی ہے کہ نامعلوم شخص نے موبائل کال سے کریڈ… Continue 23reading شہری نے ایف آئی اے کا اہلکار بن کر کریڈٹ کارڈ کی معلومات حاصل کر کے ڈیڑھ لاکھ کی آن لائن شاپنگ کرلی

ناساکی پہلی بار خاتون خلا باز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری کل کتنا خرچہ آئیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  ستمبر‬‮  2020

ناساکی پہلی بار خاتون خلا باز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری کل کتنا خرچہ آئیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن(این این آئی )امریکی خلائی ادارے ناسا نے پہلی بار چاند کے قطب جنوب میں خلابازوں کو بھیجنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 1972 کے بعد چاند پر خلا بازوں کی ٹیم کا یہ پہلا مشن ہوگا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے 1972… Continue 23reading ناساکی پہلی بار خاتون خلا باز کو چاند پر بھیجنے کی تیاری کل کتنا خرچہ آئیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی

نیویارک (این این آئی)گوگل کی جانب سے گوگل ڈرائیو کے ٹریش میں بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جس کے تحت ٹریش میں موجود فائلز 30 دن کے بعد خود بخود ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل ڈرائیو کے ٹریش کی یہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر سے تمام تر صارفین کے لیے ہوگی جس… Continue 23reading گوگل ڈرائیو میں بڑی تبدیلی

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ د یکر بلائے گئے نوجوانوں کی آبروریزی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ د یکر بلائے گئے نوجوانوں کی آبروریزی، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ اور انٹرویو کے لیے آئے نوجوانوں کی آبروریز ی کا انکشاف ہوا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی فیض اللہ کریجو کے مطابق کارروائی کے دوران ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ویڈیوز ایپلی کیشن پر اپ لوڈ کرنے والا گروہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسہ د یکر بلائے گئے نوجوانوں کی آبروریزی، تہلکہ خیز انکشافات

سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، موبائل صارفین کیلئے خوشخبری

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، موبائل صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (این این آئی)سام سنگ نے پاکستان میں اپنے مختلف اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سام سنگ کی جانب سے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا۔سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 51، گلیکسی اے 11، گلیکسی اے 10… Continue 23reading سام سنگ کا پاکستان میں سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، موبائل صارفین کیلئے خوشخبری

ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کر لیا

انقرہ (این این آئی )ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار سیزیری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیزیری بنانے والی کمپنی بیکار ڈیفینس نے بتایاکہ ترکی کی پہلی اڑنے والے کار نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کے ساتھ مکمل کی ہے۔ترکی کی پہلی اڑنے والی کار کی پہلی… Continue 23reading ترکی نے اپنی پہلی اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کر لیا

واٹس ایپ ویب فنگر پرنٹ سے لاگ ان ہونے کے قریب دنیا کی معروف ترین ایپ کے حکام نے زبردست اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

واٹس ایپ ویب فنگر پرنٹ سے لاگ ان ہونے کے قریب دنیا کی معروف ترین ایپ کے حکام نے زبردست اعلان کردیا

نیویارک(این این آئی )پیغامات اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کے ڈیکس ٹاپ ورژن میں اب جلد فنگر پرنٹ کے ذریعے لاگ ان کرنے کا فیچر شامل ہونے والا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والے صارفین یہ بات تو اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ انہیں لاگ… Continue 23reading واٹس ایپ ویب فنگر پرنٹ سے لاگ ان ہونے کے قریب دنیا کی معروف ترین ایپ کے حکام نے زبردست اعلان کردیا

امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں آج سے چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مسیجنگ ایپ وی چیٹ ڈان لوڈ کرنے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی ایپلی کیشنز ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی ان ایپس کے ذریعے امریکا کی… Continue 23reading امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

Page 55 of 686
1 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 686