پاکستانیوں نے 2020ءمیں سب زیادہ کیا سرچ کیا ؟ گوگل نے رپورٹ جاری کر دی

10  دسمبر‬‮  2020

کراچی (این این آئی)گوگل نے پاکستان سرچ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ۔ اس سال بھی پسندیدہ کھیل پر مبنی رجحان تمام اقسام کی تلاش پر چھایا رہا جبکہ سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات میں ماروی سرمد سرفہرست ہیں اس کے بعد عظمیٰ خان، جو بائیڈن، علیزہ شاہ، حریم شاہ، مناہل ملک، فلک شبیر، عاصم اظہر، اَسراء بیلگیچ، سارہ خان شامل ہیں۔ 2020 میں سب سے زیادہ تلاش کی

جانے والی موویز اور ٹی وی پروگرامز میں ارطغرل کو سرچ کیا گیا اس کے بعد میرے پاس تم ہو، منی ہیسٹ ،بگ باس 14، مرزاپور سیزن 2، دیوانگی،میرا دل میرا مسافر، کورولش عثمان، عہد وفا، جوکر تلاش کی گئیں۔اسی طرح ایونٹس میں امریکی الیکشن، لیپ ڈے ، انٹرنیشنل ویمنز ڈے ، آسٹریلیا فائر، گلگت بلتستان الیکشن 2020 ، بیروت بلاسٹ، موٹروے انسیڈنٹ ، کبڈی ورلڈ کپ 2020، انڈر 19ورلڈ کپ شامل ہیں ۔‎

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…