دنیا کا وہ ملک جس نے 30ہزار ربورٹ فوجی اپنی فوج میں بھرتی کرنے کا اعلان کردیا
لندن (آن لائن) برطانوی جنرل نک کارٹر کا کہنا ہے کہ آئندہ دس برسوں میں 30 ہزار روبوٹ فوجی 90 ہزار برطانوی فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی فوج میں 30 ہزار روبوٹ فوجی شامل کیے جائیں گے، اس سلسلے میں برطانوی آرمی چیف نک کارٹر نے یوم یادگار پر گفتگو… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جس نے 30ہزار ربورٹ فوجی اپنی فوج میں بھرتی کرنے کا اعلان کردیا